خروج 17:16 - اُردو ہم عصر ترجُمہ16 اَور اُنہُوں نے کہا اِس لیٔے کہ میرے ہاتھ یَاہوِہ کے تخت کی طرف اُٹھائے گیٔے تھے، ”یَاہوِہ عمالیقیوں کے خِلاف پُشت در پُشت جنگ کرتے رہیں گے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اور اُس نے کہا خُداوند نے قَسم کھائی ہے۔ سو خُداوند عمالِیقیوں سے نسل در نسل جنگ کرتا رہے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 उसने कहा, “रब के तख़्त के ख़िलाफ़ हाथ उठाया गया है, इसलिए रब की अमालीक़ियों से हमेशा तक जंग रहेगी।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 اُس نے کہا، ”رب کے تخت کے خلاف ہاتھ اُٹھایا گیا ہے، اِس لئے رب کی عمالیقیوں سے ہمیشہ تک جنگ رہے گی۔“ باب دیکھیں |