Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 16:19 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 پھر مَوشہ نے اُن سے کہا، ”کویٔی بھی اِس میں سے صُبح تک کچھ باقی نہ چھوڑے۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 اور مُوسیٰؔ نے اُن سے کہہ دِیا تھا کہ کوئی اُس میں سے کُچھ صُبح تک باقی نہ چھوڑے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 मूसा ने हुक्म दिया, “अगले दिन के लिए खाना न बचाना।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 موسیٰ نے حکم دیا، ”اگلے دن کے لئے کھانا نہ بچانا۔“

باب دیکھیں کاپی




خروج 16:19
5 حوالہ جات  

”تُم قُربانی کا خُون کسی اَیسی چیز کے ساتھ نہ پیش کرنا جِس میں خمیر مِلا ہو مُجھے نہ چڑھانا۔ ”اَور میری عید کی قُربانیوں کی چربی میں سے کچھ صُبح تک باقی نہ رکھنا۔


اَور اُس میں سے کُچھ بھی صُبح تک باقی نہ چھوڑنا۔ اَور اگر کچھ صُبح تک باقی رہ جائے تو اُسے آگ میں جَلا دینا۔


پس کل کی فکر نہ کرو، کیونکہ کل کا دِن اَپنی فکر خُود ہی کر لے گا۔ آج کے لیٔے آج ہی کا دُکھ کافی ہے۔


اُس نے اُن سے کہا، ”یَاہوِہ کا حُکم یہ ہے، ’کل آرام کا دِن یعنی یَاہوِہ کا مُقدّس سَبت ہوگا لہٰذا جو کچھ تُم پکانا چاہو پکاؤ اَورجو کچھ اُبالنا چاہو اُبالو اَورجو بچ رہے اُسے اَپنے لیٔے صُبح تک محفوظ رکھو۔‘ “


تاہم اُن میں سے بعض نے مَوشہ کی بات کی پروا نہ کی اَور اُس کا کچھ حِصّہ صُبح تک رکھ چھوڑا سو اُس میں کیڑے پڑ گیٔے اَور بدبُو پیدا ہو گئی اَور مَوشہ کو اُن پر بڑا غُصّہ آیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات