Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 12:47 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

47 اَور اِسرائیل کی ساری جماعت اِس عید کو منائے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

47 اِسرائیلؔ کی ساری جماعت اِس پر عمل کرے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

47 लाज़िम है कि इसराईल की पूरी जमात यह ईद मनाए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

47 لازم ہے کہ اسرائیل کی پوری جماعت یہ عید منائے۔

باب دیکھیں کاپی




خروج 12:47
4 حوالہ جات  

اَور اِس مہینے کی چودھویں تاریخ تک اُس کی نِگرانی رکھنا پھر اِسرائیلی جماعت کے سَب لوگ اُسے شام کے وقت میں ذبح کریں۔


لیکن جو شخص رسماً پاک ہو اَور سفر میں بھی نہ ہو اگر وہ عیدِفسح نہ منائے تو وہ اَپنی قوم میں سے کاٹ ڈالا جائے کیونکہ اُس نے مُقرّرہ وقت پر یَاہوِہ کی قُربانی پیش نہیں کی۔ اُس آدمی کا گُناہ اُسی کے سَر لگے گا۔


لہٰذا سارے بنی اِسرائیل کی جماعت سے کہہ کہ اِس مہینے کے دسویں دِن ہر اِنسان اَپنے آبائی خاندان کے مُطابق ہر گھرانے کے لیٔے ایک برّہ لے۔


” ’اگر کویٔی مُلک اِسرائیل کا باشِندہ ہو یا غَیراِسرائیلی جو تمہارے ساتھ بُودوباش کرتا ہو یَاہوِہ کے لیٔے فسح کرنا چاہے تو وہ اُسے اُس کے ضوابط کے مُطابق مانے۔ تُم مُلک اِسرائیل کے باشِندے اَور غَیراِسرائیلی باشِندے دونوں کے لیٔے ایک ہی ضوابط رکھنا۔‘ “


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات