Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




واعظ 9:17 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 احمقوں کے حاکم کی چِلّاکر کہی ہُوئی باتوں کی بہ نِسبت دانشمند کی نرمی سے کہی ہُوئی باتیں زِیادہ توجّہ کے لائق ہوتی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 دانِشوروں کی باتیں جو آہِستگی سے کہی جاتی ہیں احمقوں کے سردار کے شور سے زِیادہ سُنی جاتی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 दानिशमंद की जो बातें आराम से सुनी जाएँ वह अहमक़ों के दरमियान रहनेवाले हुक्मरान के ज़ोरदार एलानात से कहीं बेहतर हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 دانش مند کی جو باتیں آرام سے سنی جائیں وہ احمقوں کے درمیان رہنے والے حکمران کے زوردار اعلانات سے کہیں بہتر ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




واعظ 9:17
10 حوالہ جات  

جو کسی آدمی کو تنبیہ کرتا ہے، آخِرکار وہ، زبانی خُوشامد کرنے والے آدمی سے زِیادہ مقبُول ہو جاتا ہے۔


کیونکہ اِنسان کا غُصّہ وہ راستبازی پیدا نہیں کرتا جو خُدا چاہتاہے۔


وہ نہ چِلّایٔے گا نہ پُکارے گا، نہ بازاروں میں اَپنی آواز بُلند کرےگا۔


نہ وہ پس و پیش کرےگا نہ ہمّت ہارے گا جَب تک کہ وہ زمین پر اِنصاف قائِم نہ کر لے۔ جزیروں کی اُمّید اُس کی تعلیمات شَریعت میں ہوگی۔“


دانِشور کی سرزنش پر کان دھرنا، احمقوں کا نغمہ سُننے سے بہتر ہے۔


دانشمند کے مُنہ کی باتیں ایک نِعمت ہیں، لیکن احمق کے اَپنے ہونٹ اُسے جَلا دیتے ہیں۔


اِتنا کہنے کے بعد ناظِم شہر نے اِجتماع کو بَرخواست کر دیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات