Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




واعظ 9:16 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 تَب مَیں نے کہا، ”حِکمت زور سے بہتر ہے۔“ لیکن غریب کی حِکمت کی تحقیر ہوتی ہے اَور اُس کی باتوں کو کویٔی نہیں سُنتا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 تب مَیں نے کہا کہ حِکمت زور سے بِہتر ہے تَو بھی مِسکِین کی حِکمت کی تحقِیر ہوتی ہے اور اُس کی باتیں سُنی نہیں جاتِیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 यह देखकर मैं बोला, “हिक्मत ताक़त से बेहतर है,” लेकिन ग़रीब की हिकमत हक़ीर जानी जाती है। कोई भी उस की बातों पर ध्यान नहीं देता।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 یہ دیکھ کر مَیں بولا، ”حکمت طاقت سے بہتر ہے،“ لیکن غریب کی حکمت حقیر جانی جاتی ہے۔ کوئی بھی اُس کی باتوں پر دھیان نہیں دیتا۔

باب دیکھیں کاپی




واعظ 9:16
13 حوالہ جات  

حِکمت ایک عقلمند آدمی کو شہر کے دس حاکموں سے بھی زِیادہ طاقتور بنا دیتی ہے۔


دانشمند اِنسان نہایت زورآور ہوتاہے، اَور صاحبِ علم کا زور بڑھتا رہتاہے؛


دانشمند سپاہی زبردستوں کے شہر پر حملہ کرتا ہے اَور جِن فصیلوں پر اُن کا اِعتماد ہوتاہے، اُنہیں ڈھا دیتاہے۔


حِکمت جنگ کے ہتھیاروں سے بہتر ہے، لیکن ایک گُنہگار بہت سِی نیکی کو برباد کر دیتاہے۔


اَمیروں کی دولت اُن کا محکم شہر ہے، لیکن غریبی مُفلس کی بربادی ہے۔


مشورت اَور نصیحت میرے پاس ہیں؛ میں فہم اَور قُدرت کی مالک ہُوں۔


حِکمت وَیسی ہی پناہ گاہ ہے جَیسا کہ دولت، لیکن علم کا خاص فائدہ یہ ہے: حِکمت، صاحبِ حِکمت اِنسان کی جان کی مُحافظ ہے۔


اگر کُلہاڑا کُند ہے اَور اُس کی دھار تیز نہیں، تو زِیادہ زور لگانے کی ضروُرت پڑتی ہے لیکن ہُنرمندی کامیابی دِلاتی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات