Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




واعظ 7:22 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 کیونکہ تُم اَپنے دِل میں جانتے ہو کہ کیٔی دفعہ تُم نے خُود بھی دُوسروں پر لعنت کی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 کیونکہ تُو تو اپنے دِل سے جانتا ہے کہ تُو نے آپ اِسی طرح سے اَوروں پر لَعنت کی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 क्योंकि दिल में तू जानता है कि तूने ख़ुद मुतअद्दिद बार दूसरों पर लानत भेजी है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 کیونکہ دل میں تُو جانتا ہے کہ تُو نے خود متعدد بار دوسروں پر لعنت بھیجی ہے۔

باب دیکھیں کاپی




واعظ 7:22
7 حوالہ جات  

اِسی زبان سے ہم اَپنے خُداوؔند اَور خُدا باپ کی حَمد کرتے ہیں اَور اِسی سے اِنسانوں کو جو خُدا کی صورت پر پیدا ہویٔے ہیں، بد دعا دیتے ہیں۔


کیونکہ بُرے خیال، قتل، زنا، جنسی بدفعلی، چوری، کُفر، جھُوٹی گواہی، دِل ہی سے نکلتی ہیں۔


بادشاہ نے شِمعیؔ سے یہ بھی فرمایا، ”کہ وہ تمام شرارت جو تُم نے میرے باپ داویؔد کے خِلاف کی اُسے تمہارا دِل جانتا ہے۔ اَب یَاہوِہ تُمہیں تمہارے گُناہ کی سزا دیں گے۔


تُم لوگوں کی ہر بات پرجو وہ کہتے ہیں کان مت لگاؤ، اَیسا نہ ہو کہ تُم سُن لو کہ تمہارا نوکر بھی تُم پر لعنت کر رہاہے۔


مَیں نے یہ سَب حِکمت سے آزمایا اَور کہا، میں تہیہ کر چُکا ہُوں کہ میں دانشمند بنُوں گا۔ لیکن حِکمت میری پہُنچ سے باہر تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات