Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




واعظ 7:11 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 حِکمت، مِیراث کی مانند ایک اَچھّی چیز ہے اَور اُنہیں جو زندہ ہیں، فائدہ پہُنچاتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 حِکمت خُوبی میں مِیراث کے برابر ہے اور اُن کے لِئے جو سُورج کو دیکھتے ہیں زِیادہ سُودمند ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 अगर हिकमत के अलावा मीरास में मिलकियत भी मिल जाए तो यह अच्छी बात है, यह उनके लिए सूदमंद है जो सूरज देखते हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 اگر حکمت کے علاوہ میراث میں ملکیت بھی مل جائے تو یہ اچھی بات ہے، یہ اُن کے لئے سودمند ہے جو سورج دیکھتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




واعظ 7:11
13 حوالہ جات  

نُور شیریں ہے، اَور آفتاب کو دیکھنا آنکھوں کو اَچھّا لگتا ہے۔


مَیں نے مَعلُوم کیا کہ جَیسے رَوشنی تاریکی سے بہتر ہے، وَیسے ہی حِکمت حماقت سے بہتر ہے۔


تُم یہ نہ کہو، ”پرانے دِن اِن دِنوں سے بہتر کیوں تھے؟“ کیونکہ اَیسے سوالات پُوچھنا دانائی نہیں ہے۔


”لیکن حِکمت کہاں مِل سکتی ہے؟ اَور سمجھ کہاں بستی ہے؟


آپ کے مُنہ کے آئین میرے لیٔے چاندی اَور سونے کے ہزاروں سِکّوں سے زِیادہ افضل ہے۔


کیونکہ وہ چاندی سے مفید تر ہے اَور سونے سے زِیادہ نفع بخش ہے۔


وہ لعلوں سے زِیادہ بیش قیمتی ہے؛ تمہاری کسی بھی مرغوب چیز کا اُس سے موازنہ نہیں کیا جا سَکتا۔


دانشمندوں کی دولت اُن کا تاج ہے، لیکن احمقوں کی حماقت سے حماقت ہی پیدا ہوتی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات