واعظ 4:7 - اُردو ہم عصر ترجُمہ7 ایک بار پھر مَیں نے دُنیا میں کچھ اَیسی چیز دیکھی جو باطِل ہے: باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 اور مَیں نے پِھر کر دُنیا کے بُطلان کو دیکھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस7 मैंने सूरज तले मज़ीद कुछ देखा जो बातिल है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 مَیں نے سورج تلے مزید کچھ دیکھا جو باطل ہے۔ باب دیکھیں |
ایک آدمی بالکُل تنہا تھا؛ اُس کا نہ تو کویٔی بیٹا اَور نہ ہی کویٔی بھایٔی تھا۔ اُس کی محنت و مشقّت کی کویٔی اِنتہا نہ تھی، پھر بھی اُس کی آنکھیں اُس کی دولت سے مطمئن نہ تھیں۔ اُس نے پُوچھا، ”میں کس کے لیٔے محنت و مشقّت کر رہا ہُوں، اَور مَیں کیوں اَپنے آپ کو عیش و عشرت سے محروم رکھے ہُوئے ہُوں؟“ یہ بھی باطِل ہے۔ اَور بڑے دُکھ کی بات ہے!