Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




واعظ 4:5 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 احمق اَپنے ہاتھ پر ہاتھ رکھے بیٹھا رہتاہے اَور خُود کو برباد کرتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 بے دانِش اپنے ہاتھ سمیٹتا ہے اور آپ ہی اپنا گوشت کھاتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 एक तरफ़ तो अहमक़ हाथ पर हाथ धरे बैठने के बाइस अपने आपको तबाही तक पहुँचाता है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 ایک طرف تو احمق ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنے کے باعث اپنے آپ کو تباہی تک پہنچاتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




واعظ 4:5
10 حوالہ جات  

دایئں طرف سے وہ بے تحاشا کھایٔیں گے، پھر بھی بھُوکے رہیں گے؛ اَور بائیں طرف سے بھی کھایٔیں گے، لیکن اُن کی بھُوک نہ مٹےگی۔ ہر ایک اَپنے ہی بازو کا گوشت کھائے گا۔


کاہل آدمی وقت پر ہل نہیں چلاتا؛ اِس لیٔے فصل کاٹنے کے وقت وہ ڈھونڈتا ہے لیکن کچھ نہیں پاتا۔


کاہل آدمی آرزُو کرتا ہے پر کچھ نہیں پاتا، لیکن محنت کش کی تمنّائیں پُوری ہو جاتی ہیں۔


میں خوامخواہ خطرہ کیوں مول لُوں اَور اَپنی جان ہتھیلی پر کیوں رکھوں گا؟


کاہل آدمی اَپنے شِکار کو بھُونتا بھی نہیں، لیکن محنتی آدمی بیش قیمتی دولت پاتاہے۔


رحم دِل اِنسان اَپنی جان کے ساتھ نیکی کرتا ہے، لیکن بےرحم اَپنے جِسم کو دُکھ دیتاہے۔


دانشمند کے مُنہ کی باتیں ایک نِعمت ہیں، لیکن احمق کے اَپنے ہونٹ اُسے جَلا دیتے ہیں۔


اَے کاہل! تُو کب تک وہاں پڑا رہے گا؟ تُو اَپنی نیند سے کب بیدار ہوگا؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات