Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




واعظ 2:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 مَیں نے ہنسی کی بابت کہا، ”ہنسی بھی احمقی ہے اگر اِس سے ہمیں کویٔی دائمی فائدہ نہیں ہوتا“ اَور عیش و عشرت کی بابت، ”اِس سے کیا حاصل ہُوا؟“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 مَیں نے ہنسی کو دِیوانہ کہا اور شادمانی کے بارے میں کہا اِس سے کیا حاصِل؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 मैं बोला, “हँसना बेहूदा है, और ख़ुशी से क्या हासिल होता है?”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 مَیں بولا، ”ہنسنا بےہودہ ہے، اور خوشی سے کیا حاصل ہوتا ہے؟“

باب دیکھیں کاپی




واعظ 2:2
6 حوالہ جات  

ہنسی کے موقع پر بھی دِل اُداس ہو سَکتا ہے، اَور خُوشی رنج میں بدل سکتی ہے۔


شادمان دِل صحت بخشتا ہے، لیکن اَفسُردہ رُوح ہڈّیوں کو خشک کردیتی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات