Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




واعظ 12:6 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 اُنہیں یاد رکھو، پیشتر اِس کہ چاندی کی ڈوری کاٹ دی جائے، یا سونے کی پیالی توڑ دی جائے؛ اَور گھڑا چشمہ پر پھوڑ دیا جائے، یا حوض کا چرخ ٹوٹ جائے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 پیشتر اِس سے کہ چاندی کی ڈوری کھولی جائے اور سونے کی کٹوری توڑی جائے اور گھڑا چشمہ پر پھوڑا جائے اور حَوض کا چرخ ٹُوٹ جائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 अल्लाह को याद रख, इससे पहले कि चाँदी का रस्सा टूट जाए, सोने का बरतन टुकड़े टुकड़े हो जाए, चश्मे के पास घड़ा पाश पाश हो जाए और कुएँ का पानी निकालनेवाला पहिया टूटकर उसमें गिर जाए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 اللہ کو یاد رکھ، اِس سے پہلے کہ چاندی کا رسّا ٹوٹ جائے، سونے کا برتن ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے، چشمے کے پاس گھڑا پاش پاش ہو جائے اور کنوئیں کا پانی نکالنے والا پہیہ ٹوٹ کر اُس میں گر جائے۔

باب دیکھیں کاپی




واعظ 12:6
1 حوالہ جات  

ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات