Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




واعظ 10:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 کان سے پتّھر نکالنے والا، اُن سے چوٹ کھا سَکتا ہے؛ اَور شہتیروں کو چیرنے والا اُن سے خطرے میں پڑ سَکتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 جو کوئی پتّھروں کو کاٹتا ہے اُن سے چوٹ کھائے گا اور جو لکڑی چِیرتا ہے اُس سے خطرہ میں ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 जो कान से पत्थर निकाले उसे चोट लग सकती है, जो लकड़ी चीर डाले वह ज़ख़मी हो जाने के ख़तरे में है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 جو کان سے پتھر نکالے اُسے چوٹ لگ سکتی ہے، جو لکڑی چیر ڈالے وہ زخمی ہو جانے کے خطرے میں ہے۔

باب دیکھیں کاپی




واعظ 10:9
2 حوالہ جات  

جو کویٔی گڑھا کھودتا ہے وہ اُس میں گِر بھی سَکتا ہے؛ اَورجو کویٔی دیوار توڑتا ہے اُسے سانپ ڈس سَکتا ہے۔


اگر کُلہاڑا کُند ہے اَور اُس کی دھار تیز نہیں، تو زِیادہ زور لگانے کی ضروُرت پڑتی ہے لیکن ہُنرمندی کامیابی دِلاتی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات