Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




واعظ 10:7 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 مَیں نے غُلاموں کو گھوڑوں پر سوار دیکھاہے، جَب کہ اُمرا غُلاموں کی مانند پیدل جاتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 مَیں نے دیکھا کہ نَوکر گھوڑوں پر سوار ہو کر پِھرتے ہیں اور سردار نَوکروں کی مانِند زمِین پر پَیدل چلتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 मैंने ग़ुलामों को घोड़े पर सवार और हुक्मरानों को ग़ुलामों की तरह पैदल चलते देखा है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 مَیں نے غلاموں کو گھوڑے پر سوار اور حکمرانوں کو غلاموں کی طرح پیدل چلتے دیکھا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




واعظ 10:7
4 حوالہ جات  

جَب احمق کو عیش و عشرت کی زندگی زیب نہیں دیتی۔ تَب اُمرا پر غُلام کا حُکمراں ہونا کس قدر نامُناسب ہوگا۔


تو اُسے شاہی لباس پہنایا جائے، شاہی اصطبل سے شاہی طغرے والا گھوڑا لاکر اُس پر اُسے سوار کیا جائے،


غُلام جَب وہ بادشاہی کرنے لگے، احمق جَب وہ کھا کر سیر ہو جائے،


پس بادشاہ اَپنے تمام لوگوں کے ساتھ جو اُس کے پیچھے پیچھے تھے، روانہ ہُوا۔ وہ کچھ فاصلہ پر ایک جگہ رُک گیٔے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات