Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




واعظ 10:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 جَب احمق راہ چلتا ہے، تو وہ عقل سے محروم ہو جاتا ہے اَور وہ سَب پر ظاہر کر دیتاہے کہ وہ کتنا احمق ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 ہاں احمق جب راہ چلتا ہے تو اُس کی عقل اُڑ جاتی ہے اور وہ سب سے کہتا ہے کہ مَیں احمق ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 रास्ते पर चलते वक़्त भी अहमक़ समझ से ख़ाली है, जिससे भी मिले उसे बताता है कि वह बेवुक़ूफ़ है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 راستے پر چلتے وقت بھی احمق سمجھ سے خالی ہے، جس سے بھی ملے اُسے بتاتا ہے کہ وہ بےوقوف ہے۔

باب دیکھیں کاپی




واعظ 10:3
5 حوالہ جات  

احمق کو فہم سے کویٔی خُوشی نہیں ہوتی۔ وہ صِرف اَپنی مرضی ظاہر کرکے خُوش ہوتاہے۔


ہر ہوشیار آدمی سوچ سمجھ کر کام کرتا ہے، لیکن احمق اَپنی حماقت کا مظاہرہ کرتا ہے۔


اَور اَب وہ تعجُّب کرتے ہیں کہ تُم بدچلنی اَور عیّاشی میں اُن کا ساتھ نہیں دیتے ہو اِس لیٔے اَب وہ تمہاری بُرائی کرتے رہتے ہیں۔


کیونکہ جَیسے زِیادہ سوچنے کی باعث خواب آتا ہے، وَیسے ہی زِیادہ بولنے کی عادت ایک احمق کی پہچان ہوتی ہے۔


احمق کے لب اُس کے لیٔے فتنہ برپا کرتے ہیں، اَور اُس کا مُنہ تھپّڑ کھانا چاہتاہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات