استثنا 6:16 - اُردو ہم عصر ترجُمہ16 تُم یَاہوِہ اَپنے خُدا کی آزمائش نہ کرنا؛ جَیسے تُم نے اُنہیں مَسّہؔ میں آزمایا تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 تُم خُداوند اپنے خُدا کو مت آزمانا جَیسا تُم نے اُسے مسّہ میں آزمایا تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 रब अपने ख़ुदा को उस तरह न आज़माना जिस तरह तुमने मस्सा में किया था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 رب اپنے خدا کو اُس طرح نہ آزمانا جس طرح تم نے مسّہ میں کیا تھا۔ باب دیکھیں |