Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 34:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 نفتالی کا سارا مُلک، اِفرائیمؔ اَور منشّہ کا علاقہ اَور مغربی سمُندر تک کا یہُودیؔہ کا مُلک،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 اور اِفرائِیم اور منَسّی کا مُلک اور یہُوداؔہ کا سارا مُلک پِچھلے سمُندر تک۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 नफ़ताली का पूरा इलाक़ा, इफ़राईम और मनस्सी का इलाक़ा, यहूदाह का इलाक़ा बहीराए-रूम तक,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 نفتالی کا پورا علاقہ، افرائیم اور منسّی کا علاقہ، یہوداہ کا علاقہ بحیرۂ روم تک،

باب دیکھیں کاپی




استثنا 34:2
5 حوالہ جات  

جہاں جہاں تمہارے قدم پڑیں گے وہ زمین تمہاری ہو جائے گی؛ اَور تمہاری سرحد بیابان سے لے کر مُلک لبانونؔ تک اَور دریائے فراتؔ سے لے کر مغربی سمُندر تک پھیلی ہوگی۔


اَور بہر رُوم کا ساحِل مغربی سرحد تھا۔ یہُوداہؔ کے چاروں طرف کی حُدوُد اُن کے برادریوں کے مُطابق یہی ہیں۔


تمہاری مغربی سرحد بڑے سمُندر کا ساحِل ہوگی۔ یہی تمہاری مغربی سرحد ہوگی۔


”اَور مَیں تمہاری سرحدیں بحرِقُلزمؔ سے لے کر فلسطینیوں کے بہر تک اَور بیابان سے لے کر دریائے فراتؔ تک مُقرّر کروں گا اَور اُس مُلک میں رہنے والوں کو تمہارے قبضہ میں دے دُوں گا اَور تُم اُنہیں اَپنے سامنے سے نکال دوگے۔


اُنہُوں نے خادِماؤں اَور اُن کے بچّوں کو سَب سے آگے، لِیاہؔ اَور اُن کے بچّوں کو اُن کے پیچھے اَور راخلؔ اَور یُوسیفؔ کو سَب سے پیچھے رکھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات