Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 32:34 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

34 ”کیا یہ میرے گودام میں جمع نہیں ہے اَور میرے خزانہ میں مُہر بند نہیں؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

34 کیا یہ میرے خزانوں میں سر بہ مُہر ہو کر بھرا نہیں پڑا ہے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

34 रब फ़रमाता है, “क्या मैंने इन बातों पर मुहर लगाकर उन्हें अपने ख़ज़ाने में महफ़ूज़ नहीं रखा?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

34 رب فرماتا ہے، ”کیا مَیں نے اِن باتوں پر مُہر لگا کر اُنہیں اپنے خزانے میں محفوظ نہیں رکھا؟

باب دیکھیں کاپی




استثنا 32:34
10 حوالہ جات  

اِفرائیمؔ کی خطا جمع کی گئی، اَور اُس کے گُناہ درج کئے گیٔے۔


میری خطائیں ایک تھیلی میں مُہر بند کر دی جایٔیں گی؛ آپ میرے گُناہ پر پردہ ڈالیں گے۔


لیکن تمہارا دِل اِتنا سخت ہو گیا کہ تُم تَوبہ نہیں کرتے، لہٰذا تُم اَپنے حق میں اُس روز قہر کے لیٔے غضب کما رہے ہو، جَب خُدا کا سچّا اِنصاف ظاہر ہوگا۔


اگرچہ ہر وقت تُم خُود کو صابُن سے دھوؤ اَور خُوب صابُن اِستعمال کرو تَو بھی تمہاری بدی کا داغ میرے حُضُور قائِم رہے گا،“ یَاہوِہ قادر یُوں فرماتے ہیں،


اِس لیٔے جَب تک خُداوؔند واپس نہ آئیں، تُم وقت سے پہلے کسی بات کا فیصلہ نہ کرو۔ جو باتیں تاریکی میں پوشیدہ ہیں وہ اُنہیں رَوشنی میں لے آئیں گے اَور لوگوں کے دِلی منصُوبے ظاہر کر دیں گے۔ اُس وقت خُدا کی طرف سے ہر ایک کی تعریف کی جائے گی۔


اُن کی مَے سانپوں کا زہر، اَور کالے ناگوں کا جان لیوا زہر ہے۔


مَیں نے دستاویز پر دستخط کرکے اُس پر مُہر لگا دی اَور گواہوں کے سامنے ترازو میں چاندی تول کر اُسے دے دی۔


”کیا وہ بخُور جو تُم نے، تمہارے آباؤاَجداد نے، تمہارے بادشاہوں اَور حاکموں نے یہُودیؔہ کے شہروں اَور یروشلیمؔ کی گلیوں میں جَلایا تھا وہ یَاہوِہ کو یاد نہیں؟ کیا وہ اُس کے ذہن میں نہیں ہے؟


اَور یَاہوِہ نے قہرِ شدید اَور اَپنے بڑے غضب میں اُنہیں اُن کے مُلک سے اُکھاڑ پھینکا اَور جَلاوطن کر دیا جَیسا کہ آج کے دِن تک ظاہر ہے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات