Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 32:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 میری تعلیم مینہ کی مانند برسے، اَور میری تقریر شبنم کی مانند ٹپکے، جَیسے نئی گھاس پر پھوہار پڑتی ہے، اَور نازک پَودوں پر بارش کی جھڑی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 میری تعلِیم مِینہہ کی طرح برسے گی۔ میری تقرِیر شبنم کی مانِند ٹپکے گی جَیسے نرم گھاس پر پھوآر پڑتی ہو اور سبزی پر جھڑیاں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 मेरी तालीम बूँदा-बाँदी जैसी हो, मेरी बात शबनम की तरह ज़मीन पर पड़ जाए। वह बारिश की मानिंद हो जो हरियाली पर बरसती है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 میری تعلیم بوندا باندی جیسی ہو، میری بات شبنم کی طرح زمین پر پڑ جائے۔ وہ بارش کی مانند ہو جو ہریالی پر برستی ہے۔

باب دیکھیں کاپی




استثنا 32:2
14 حوالہ جات  

بادشاہ اُس کھیت پر مینہ کی مانند برسے گا جِس کی گھاس کاٹی گئی ہو، اَور اُس بارش کی مانند آئے گا جو زمین کو سیراب کرتی ہے۔


یعقوب کا بقیّہ، بہت سِی قوموں کے لیٔے اَیسا ہوگا، جَیسے یَاہوِہ کی طرف سے اوس، اَور گھاس کے اُوپر بارش، جو نہ آدمی کا اِنتظار کرتی ہے، اَور نہ کسی اِنسان کے لیٔے ٹھہرتی ہے۔


اَے اِفرائیمؔ، مَیں تیرے ساتھ کیا کروں؟ اَے بنی یہُوداہؔ، مَیں تیرے ساتھ کیا کروں؟ کیونکہ تمہاری مَحَبّت صُبح کے کُہر، اَور علی الصبح کی اوس کی مانند ہے جو غائب ہو جاتی ہے۔


تو وہ صُبح کی رَوشنی کی مانند ہوگا جَب سُورج نکلتا ہے اَیسی صُبح جِس میں بادل نہ ہوں، بارش کے بعد کی اُس چمک کی مانند جِس سے زمین پر گھاس پیدا ہوتی ہے۔‘


کیونکہ خُدا اُس زمین کو برکت دیتاہے جو اَپنے پر بار بار پڑنے والی بارش کو جذب کرکے اَیسی فصل پیدا کرتی ہے جو کاشت کاروں کے لیٔے مفید ہو۔


یَاہوِہ سے دعا کرو کہ وہ موسمِ بہار کی بارش بھیجیں؛ یَاہوِہ ہی بادلوں کو گرجاتے اَور طُوفان لاتے ہیں۔ وہ سَب اِنسانوں کو بارش مُہیّا کرتے اَور سَب کے کھیت میں فصل اُگاتے ہیں۔


مَیں اِسرائیل کے لیٔے اوس کی مانند ہُوں گا؛ اَور وہ شُوشنؔ کی مانند پھُولے گا۔ اَور لبانونؔ کے دیودار کی مانند اَپنی جڑیں پھیلائے گا؛


آپ اُس کی ریگھاریوں کو سیراب کرتے ہیں اَور اُس کی اُونچی نیچی سطحوں کو ہموار کر دیتے ہیں؛ آپ اُسے بارش سے نرم کرتے ہیں اَور اُس کی فصلوں کو برکت دیتے ہیں۔


میں تُمہیں اَچھّی باتیں سِکھا رہا ہُوں، لہٰذا میری تعلیم کو ترک نہ کرنا۔


اِس لئے اَب تُم یَاہوِہ کا کلام سُن، تُم کہتے ہو، ” ’بنی اِسرائیل کے خِلاف نبُوّت نہ کر، اَور بنی اِصحاقؔ کے خِلاف کلام کرنا بند کر۔‘


وہ اشُور کی سرزمین پر تلوار سے، اَور نِمرودؔ کے مُلک پر ننگی تلوار سے حُکمرانی کریں گے۔ جَب اشُور ہمارے مُلک پر حملہ کرےگا، اَور ہماری سرحدوں میں داخل ہوگا، تو وہ ہمیں اشُور سے رِہائی بخشےگا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات