استثنا 31:30 - اُردو ہم عصر ترجُمہ30 اَور مَوشہ نے بنی اِسرائیل کی ساری جماعت کے سامنے اِس نغمہ کے الفاظ کو شروع سے لے کر آخِر تک سُنایا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس30 سو مُوسیٰ نے اِس گِیت کی باتیں اِسرائیلؔ کی ساری جماعت کو آخِر تک کہہ سُنائِیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस30 फिर मूसा ने इसराईल की तमाम जमात के सामने यह गीत शुरू से लेकर आख़िर तक पेश किया, باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن30 پھر موسیٰ نے اسرائیل کی تمام جماعت کے سامنے یہ گیت شروع سے لے کر آخر تک پیش کیا، باب دیکھیں |