Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 31:15 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 تَب یَاہوِہ بادل کے سُتون میں ہوکر خیمہ میں ظاہر ہُوئے اَور وہ بادل خیمہ کے دروازہ کے اُوپر ٹھہرگیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 اور خُداوند ابر کے سُتُون میں ہو کر خَیمہ میں نمُودار ہُؤا اور ابر کا سُتُون خَیمہ کے دروازہ پر ٹھہر گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 तो रब ख़ैमे के दरवाज़े पर बादल के सतून में ज़ाहिर हुआ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 تو رب خیمے کے دروازے پر بادل کے ستون میں ظاہر ہوا۔

باب دیکھیں کاپی




استثنا 31:15
4 حوالہ جات  

خُدا نے بادل کے سُتون میں سے اُن سے کلام کیا؛ اُنہُوں نے خُدا کے قوانین کو اَور اُن آئین کو مانا جو خُدا نے اُن کو دئیے تھے۔


یَاہوِہ کا بادل تمام بنی اِسرائیل کے گھرانے کے سارے سفر کے دَوران اُن کی نظروں کے سامنے دِن کو مَسکن کے اُوپر چھایا رہتا تھا، اَور رات کو بادل میں آگ ہوتی تھی۔


اَور یَاہوِہ نے مَوشہ سے فرمایا: ”تُم اَب اَپنے آباؤاَجداد کے ساتھ سو جاؤگے اَور یہ لوگ بہت جلد ہی جِس مُلک میں وہ داخل ہو رہے ہیں وہاں کے غَیر معبُودوں کی پرستش کرنے لگیں گے اَور مُجھ سے دغابازی کریں گے۔ اَور مُجھ سے برگشتہ ہوکر اُس عہد کو توڑ دیں گے جو مَیں نے اُن کے ساتھ باندھا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات