Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 3:15 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 اَور مَیں نے گِلعادؔ مکیرؔ کو دے دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 اور جِلعادؔ مَیں نے مکِیر ؔکو دِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 मैंने जिलियाद का शिमाली हिस्सा मनस्सी के कुंबे मकीर को दिया

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 مَیں نے جِلعاد کا شمالی حصہ منسّی کے کنبے مکیر کو دیا

باب دیکھیں کاپی




استثنا 3:15
6 حوالہ جات  

(منشّہ کے نِصف قبیلہ کو مَوشہ نے باشانؔ میں مُلک عطا کیا تھا اَور دُوسرے نِصف قبیلہ کو یہوشُعؔ نے یردنؔ کے مغرب میں اُن کے بھائیوں کے ساتھ مُلک عطا کیا تھا۔) جَب یہوشُعؔ نے اُنہیں رخصت کیا تو اُنہیں یہ کہہ کر برکت دی،


منشّہ کے بیٹے یہ تھے: مکیرؔ جِس سے مکیریوں کی برادری چلی (مکیرؔ سے گِلعادؔ پیدا ہُوا تھا)؛ گِلعادؔ سے گِلعادیوں کی برادری چلی؛


اَور یُوسیفؔ نے اِفرائیمؔ کی اَولاد تیسری پُشت تک دیکھی اَور منشّہ کے بیٹے مکیرؔ کی اَولاد کو بھی یُوسیفؔ نے اَپنے گھٹنوں پر کھِلایا۔


اَور سِگُوبؔ سے یائیرؔ پیدا ہُوا جو گِلعادؔ کے مُلک کے تئیس شہروں پر مُسلّط تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات