Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 27:17 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 ”لعنت ہے اُس آدمی پرجو اَپنے ہمسایہ کی سرحد کا پتّھر کھسکائے۔“ تَب ساری جماعت جَواب میں کہے، ”آمین!“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 لَعنت اُس پر جو اپنے پڑوسی کی حد کے نِشان کو ہٹائے اور سب لوگ کہیں آمِین۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 ‘उस पर लानत जो अपने पड़ोसी की ज़मीन की हुदूद आगे पीछे करे।’ सब लोग कहें, ‘आमीन!’

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 ’اُس پر لعنت جو اپنے پڑوسی کی زمین کی حدود آگے پیچھے کرے۔‘ سب لوگ کہیں، ’آمین!‘

باب دیکھیں کاپی




استثنا 27:17
5 حوالہ جات  

تُم اُس مُلک میں جسے یَاہوِہ تمہارے خُدا تمہارے قبضہ میں دے رہے ہیں، اَپنے ہمسایہ کی حدّ کا وہ نِشان نہ ہٹانا جسے تمہارے باپ دادوں نے مِیراث کے حِصّہ میں ٹھہرایا ہو۔


تُم اُس قدیم حَد کا پتّھر نہ ہٹانا جسے تمہارے آباؤاَجداد نے قائِم کیا تھا۔


لوگ حُدوُد کے پتّھروں کو سرکاتے ہیں؛ وہ گلّوں کو ہانک لے جاتے ہیں اَور اُنہیں چَرانے لگتے ہیں۔


بنی یہُوداہؔ کے اُمرا اُن لوگوں کی مانند ہیں جو سرحدوں کے نِشان ہٹاتے ہیں۔ مَیں پانی کے سیلاب کی طرح اَپنا قہر اُن پر اُنڈیل دُوں گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات