Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 25:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 لیکن وہ اُسے چالیس سے زِیادہ کوڑے نہ لگوائے۔ اگر اُسے اُس سے زِیادہ کوڑے لگوائے گیٔے تو تمہارا بھایٔی تمہاری نظروں میں ذلیل ہو جایٔےگا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 وہ اُسے چالِیس کوڑے لگائے۔ اِس سے زِیادہ نہ مارے تا نہ ہو کہ اِس سے زِیادہ کوڑے لگانے سے تیرا بھائی تُجھ کو حقِیر معلُوم دینے لگے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 लेकिन उसको ज़्यादा से ज़्यादा 40 कोड़े लगाने हैं, वरना तेरे इसराईली भाई की सरे-आम बेइज़्ज़ती हो जाएगी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 لیکن اُس کو زیادہ سے زیادہ 40 کوڑے لگانے ہیں، ورنہ تیرے اسرائیلی بھائی کی سرِعام بےعزتی ہو جائے گی۔

باب دیکھیں کاپی




استثنا 25:3
5 حوالہ جات  

ہم مویشیوں میں کیوں شُمار کیٔے جاتے ہیں؟ اَور تمہاری نگاہ میں بےوقُوف ٹھہرے ہیں؟


لیکن جَب تیرا یہ بیٹا تیرا سارا پُونجی طوائفوں پر لُٹا کر واپس آیا تو، تُونے اِس کے لیٔے ایک موٹا تازہ بچھڑا ذبح کرایا ہے!‘


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات