Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 25:18 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 جَب تُم تھکے ماندے اَور نڈھال تھے تَب اُنہُوں نے تُم پر حملہ کیا اَورجو سَب سے پیچھے تھے اُنہیں قتل کیا اَور اُن کے اَندر خُدا کا خوف نہ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 کیونکہ وہ راستہ میں تیرے مُقابِل آئے اور گو تُو تھکا ماندہ تھا تَو بھی اُنہوں نے اُن کو جو کمزور اور سب سے پِیچھے تھے مارا اور اُن کو خُدا کا خَوف نہ آیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 जब तू थकाहारा था तो वह तुझ पर हमला करके पीछे पीछे चलनेवाले तमाम कमज़ोरों को जान से मारते रहे। वह अल्लाह का ख़ौफ़ नहीं मानते थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 جب تُو تھکا ہارا تھا تو وہ تجھ پر حملہ کر کے پیچھے پیچھے چلنے والے تمام کمزوروں کو جان سے مارتے رہے۔ وہ اللہ کا خوف نہیں مانتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی




استثنا 25:18
6 حوالہ جات  

”نہ ہی اُن کی آنکھوں میں خُدا کا خوف ہے۔“


بدکار لوگوں کی بدی کے متعلّق میرے دِل میں یہ خیال آتا ہے: نہ ہی اُن کی آنکھوں میں خُدا کا خوف ہے۔


بے لوث مَحَبّت اَور وفاداری سے گُناہ کا کفّارہ ہوتاہے؛ اَور یَاہوِہ کے خوف سے اِنسان بدی سے دُور رہتاہے۔


لیکن میرے پیش رَو حاکم لوگوں پر ایک بھاری بوجھ بنے ہُوئے تھے۔ وہ رعایا سے غِذا اَور مَے کے علاوہ چالیس ثاقل چاندی لیتے تھے اَور اُن کے مُلازمین بھی لوگوں پر حُکومت جتاتے تھے۔ لیکن خُدا کے خوف کی وجہ سے مَیں نے اَیسا نہ کیا


چنانچہ مَیں نے مزید کہا، ”جو کچھ تُم کر رہے ہو وہ دُرست نہیں ہے۔ کیا تمہارے لیٔے لازِم نہیں کہ اَپنے خُدا کے خوف میں چلو اَور اَپنے غَیریہُودی دُشمنوں کی ملامت سے بچو؟


اَور اَیسا ہُوا کہ عمالیقیوں نے رفیدیمؔ میں آکر بنی اِسرائیل پر حملہ کر دیا


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات