Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 25:10 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 تَب اِسرائیلیوں میں اُس کا نام یُوں جانا جائے گا، یہ اُس آدمی کا گھر ہے جِس کی جُوتی اُتاری گئی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 تب اِسرائیلِیوں میں اُس کا نام یہ پڑ جائے گا کہ یہ اُس شخص کا گھر ہے جِس کی جُوتی اُتاری گئی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 आइंदा इसराईल में देवर की नसल “नंगे पाँववाले की नसल” कहलाएगी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 آئندہ اسرائیل میں دیور کی نسل ”ننگے پاؤں والے کی نسل“ کہلائے گی۔

باب دیکھیں کاپی




استثنا 25:10
2 حوالہ جات  

تَب اُس کے بھایٔی کی بِیوہ بُزرگوں کے سامنے اُس کے پاس جا کر اُس کی ایک جُوتی اُتار لے اَور اُس کے مُنہ پر تھُوک دے اَور کہے، ”جو آدمی اَپنے بھایٔی کا گھر آباد نہیں کرنا چاہتا اُس کے ساتھ اَیسا ہی سلُوک کیا جاتا ہے۔“


جَب دو آدمی آپَس میں لڑ رہے ہوں اَور اُن میں سے ایک کی بیوی اَپنے خَاوند کو اُس کے حملہ آور کے ہاتھ سے بچانے کے لیٔے آ جائے اَور اَپنا ہاتھ بڑھا کر اُس کی شرم گاہ کو پکڑ لے،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات