استثنا 23:25 - اُردو ہم عصر ترجُمہ25 اگر تُم اَپنے ہمسایہ کے اناج کے کھیت میں داخل ہو، تو تُم اَپنے ہاتھوں سے بالیں توڑ سکتے ہو لیکن اُس کی کھڑی فصل کو درانتی مت لگانا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 جب تُو اپنے ہمسایہ کے کھڑے کھیت میں جائے تو اپنے ہاتھ سے بالیں توڑ سکتا ہے پر اپنے ہمسایہ کے کھڑے کھیت کو ہنسوا نہ لگانا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस25 इसी तरह किसी हमवतन के अनाज के खेत में से गुज़रते वक़्त तुझे अपने हाथों से अनाज की बालियाँ तोड़ने की इजाज़त है। लेकिन दराँती इस्तेमाल न करना। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 اِسی طرح کسی ہم وطن کے اناج کے کھیت میں سے گزرتے وقت تجھے اپنے ہاتھوں سے اناج کی بالیاں توڑنے کی اجازت ہے۔ لیکن درانتی استعمال نہ کرنا۔ باب دیکھیں |