Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 22:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 اگر تُمہیں اَپنے اِسرائیلی بھایٔی کا گدھا، کُرتہ یا اُس کی کھوئی ہُوئی کویٔی بھی شَے مِلے، تو اَیسا ہی کرنا۔ اُسے نظرانداز نہ کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 تُو اُس کے گدھے اور اُس کے کپڑے سے بھی اَیسا ہی کرنا۔ غرض جو کُچھ تیرے بھائی سے کھویا جائے اور تُجھ کو مِلے تُو اُس سے اَیسا ہی کرنا اور رُوپوشی نہ کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 यही कुछ कर अगर तेरे हमवतन भाई का गधा भटका हुआ नज़र आए या उसका गुमशुदा कोट या कोई और चीज़ कहीं नज़र आए। उसे नज़रंदाज़ न करना।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 یہی کچھ کر اگر تیرے ہم وطن بھائی کا گدھا بھٹکا ہوا نظر آئے یا اُس کا گم شدہ کوٹ یا کوئی اَور چیز کہیں نظر آئے۔ اُسے نظرانداز نہ کرنا۔

باب دیکھیں کاپی




استثنا 22:3
3 حوالہ جات  

اگر تمہارا اِسرائیلی بھایٔی تمہارے نزدیک نہ رہتا ہو یا تُمہیں مَعلُوم نہ ہو کہ وہ کون ہے، تو اُس جانور کو اَپنے ساتھ گھر لے آنا اَور اُسے اُس وقت تک رکھے رہنا جَب تک کہ وہ اُسے تلاش کرتا ہُوا تمہارے پاس نہ آئے۔ تَب تُم اُسے اُس کا جانور واپس لَوٹا دینا۔


اگر تُمہیں اَپنے اِسرائیلی بھایٔی کا گدھا یا بَیل راستہ میں گرا ہُوا مِلے تو اُسے نظرانداز نہ کرنا۔ بَلکہ تُم اُس کے مالک کی مدد اُنہیں اُٹھانے میں ضروُر کرنا۔


اگر تُم اَپنے اِسرائیلی بھایٔی کے بَیل یا بھیڑ کو بھٹکتے دیکھو تو اُسے نظرانداز نہ کرنا بَلکہ اُسے اُس کے مالک کے پاس ضروُر پہُنچا دینا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات