Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 22:23 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 اگر کسی کنواری لڑکی کی منگنی طے ہو چُکی ہو اَور کویٔی دُوسرا آدمی اُس کی مرضی سے شہر کے اَندر ہی اُس سے صحبت کرتا ہے،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 اگر کوئی کُنواری لڑکی کِسی شخص سے منسُوب ہو گئی ہو اور کوئی دُوسرا آدمی اُسے شہر میں پا کر اُس سے صُحبت کرے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 अगर आबादी में किसी मर्द की मुलाक़ात किसी ऐसी कुँवारी से हो जिसकी किसी और के साथ मँगनी हुई है और वह उसके साथ हमबिसतर हो जाए

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 اگر آبادی میں کسی مرد کی ملاقات کسی ایسی کنواری سے ہو جس کی کسی اَور کے ساتھ منگنی ہوئی ہے اور وہ اُس کے ساتھ ہم بستر ہو جائے

باب دیکھیں کاپی




استثنا 22:23
4 حوالہ جات  

کیا کویٔی شخص کسی لڑکی سے منگنی کر چُکاہے لیکن اُس سے شادی کرکے نہیں لایا وہ بھی گھر لَوٹ جائے۔ کہیں اَیسا نہ ہو کہ وہ جنگ میں ماراجائے اَور کویٔی اَور اُس سے شادی کر لے۔“


” ’اگر کویٔی شخص کسی اَیسی لونڈی سے ہم بِستری کر لے جو کسی اَور کی منگیتر ہو لیکن نہ تو اُس کا فدیہ دیا گیا ہو اَور نہ ہی وہ آزاد کی گئی ہو، چنانچہ اُن دونوں کو کویٔی مُناسب سزا ملے تاہم اُنہیں جان سے نہ ماراجائے کیونکہ وہ عورت آزاد نہیں تھی۔


تو تُم اُن دونوں کو اُس شہر کے پھاٹک پر لے آنا اَور اُنہیں سنگسار کرکے مار ڈالنا۔ لڑکی کو اِس لیٔے کہ وہ شہر میں ہوتے ہویٔے بھی مدد کے لیٔے نہیں چِلّائی اَور آدمی کو اِس لیٔے کہ اُس نے دُوسرے شخص کی بیوی کو بےحُرمت کیا۔ اِس طرح سے تُم اَپنے درمیان سے اَیسی بدکاری دُور کردینا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات