Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 21:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 تو تمہارے بُزرگ اَور قاضی باہر نکل کر اُس لاش کے چاروں طرف کے نزدیکی شہروں کا فاصلہ ناپیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 تو تیرے بزُرگ اور قاضی نِکل کر اُس مقتُول کے گِرداگِرد کے شہروں کے فاصِلہ کو ناپیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 तो पहले इर्दगिर्द के शहरों के बुज़ुर्ग और क़ाज़ी आकर पता करें कि कौन-सा शहर लाश के ज़्यादा क़रीब है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 تو پہلے ارد گرد کے شہروں کے بزرگ اور قاضی آ کر پتا کریں کہ کون سا شہر لاش کے زیادہ قریب ہے۔

باب دیکھیں کاپی




استثنا 21:2
4 حوالہ جات  

اگر اُس مُلک میں جسے یَاہوِہ تمہارے خُدا تمہارے قبضہ میں دے رہے ہیں، کسی مقتول کی لاش میدان میں پڑی ہُوئی ملے اَور یہ مَعلُوم نہ ہو کہ اُس کا قاتل کون ہے،


تَب جو شہر اُس مقتول لاش کے بالکُل قریب ہو، وہاں کے بُزرگ ایک بچھیا لیں جِس سے کبھی کویٔی کام نہ لیا گیا ہو نہ ہل جوتنے میں اَور نہ بیج بونے میں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات