استثنا 20:15 - اُردو ہم عصر ترجُمہ15 اُن تمام شہروں کا بھی یہی حال کرنا جو تُم سے بہت دُور ہیں، اُن قوموں کے شہروں کے ساتھ اَیسا مت کرنا جِس میں تُم ابھی داخل ہونے والے ہو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 اُن سب شہروں کا یِہی حال کرنا جو تُجھ سے بُہت دُور ہیں اور اِن قَوموں کے شہر نہیں ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 यों उन शहरों से निपटना जो तेरे अपने मुल्क से बाहर हैं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 یوں اُن شہروں سے نپٹنا جو تیرے اپنے ملک سے باہر ہیں۔ باب دیکھیں |
اُنہُوں نے یہوشُعؔ کو جَواب دیا، ”آپ کے خادِموں کو صَاف صَاف بتایا گیا تھا کہ کس طرح یَاہوِہ آپ کے خُدا نے اَپنے خادِم مَوشہ کو حُکم دیا تھا کہ وہ تُمہیں تمام مُلک دے دیں گے اَور اُن کے باشِندوں کو تمہارے سامنے سے نِیست و نابود کر دیں گے۔ یہ سُن کر ہمیں خوف کے سبب جان کے لالے پڑ گیٔے اَور ہم اَیسا کرنے پر مجبُور ہو گئے۔