Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 2:27 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

27 ”ہمیں اَپنے مُلک سے گزر جانے دو۔ ہم صِرف شاہراہ سے ہوکر چلے جایٔیں گے اَور داہنے یا بائیں نہ مُڑیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

27 مُجھے اپنے مُلک سے گُذر جانے دے۔ مَیں شاہراہ سے ہو کر چلُوں گا اور دہنے اور بائیں ہاتھ نہیں مُڑُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

27 “हमें अपने मुल्क में से गुज़रने दें। हम शाहराह पर ही रहेंगे और उससे न बाईं, न दाईं तरफ़ हटेंगे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

27 ”ہمیں اپنے ملک میں سے گزرنے دیں۔ ہم شاہراہ پر ہی رہیں گے اور اُس سے نہ بائیں، نہ دائیں طرف ہٹیں گے۔

باب دیکھیں کاپی




استثنا 2:27
5 حوالہ جات  

”پھر اِسرائیلیوں نے امُوریوں کے بادشاہ سیحونؔ کے پاس جو حِشبونؔ میں حُکمران تھا قاصِد روانہ کئے اَور اُس سے کہا، ’ہمیں اَپنے مُلک میں سے ہوتے ہُوئے اَپنی جگہ چلے جانے دے۔‘


جو غِذا تُم کھاؤ اَورجو پانی تُم پیو اُسے چاندی کے سِکّوں کے عِوض اُن سے خریدو۔‘ “


اَور مَیں نے دشتِ قدیموتؔ سے حِشبونؔ کے بادشاہ سیحونؔ کے پاس یہ پیغامِ اَمن لے کر قاصِد روانہ کئے کہ،


تُم ہمیں کھانے کے لیٔے روٹی اَور پینے کے لیٔے پانی چاندی کے سِکّوں کے عِوض بیچنا۔ بس ہمیں پیدل چلے جانے کی اِجازت دو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات