استثنا 2:20 - اُردو ہم عصر ترجُمہ20 وہ مُلک بھی رفائیمؔ کا ہی مانا جاتا تھا جو وہاں رہا کرتے تھے لیکن عمُّونی اُنہیں زمؔزمیم کہتے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 (وہ مُلک بھی رفائِیمؔ کا گِنا جاتا تھا کیونکہ پہلے رفائِیمؔ جِن کو عَمّونی لوگ زمزُمِیم ؔکہتے تھے وہاں بسے ہُوئے تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 हक़ीक़त में अम्मोनियों का मुल्क भी रफ़ाइयों का मुल्क समझा जाता था जो क़दीम ज़माने में वहाँ आबाद थे। अम्मोनी उन्हें ज़मज़ुमी कहते थे, باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 حقیقت میں عمونیوں کا ملک بھی رفائیوں کا ملک سمجھا جاتا تھا جو قدیم زمانے میں وہاں آباد تھے۔ عمونی اُنہیں زمزمی کہتے تھے، باب دیکھیں |