Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 17:13 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 تَب سَب لوگ سُن کر ڈر جایٔیں گے اَور پھر توہین نہ کریں گے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 اور سب لوگ سُن کر ڈر جائیں گے اور پِھر گُستاخی سے پیش نہیں آئیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 फिर तमाम लोग यह सुनकर डर जाएंगे और आइंदा ऐसी गुस्ताख़ी करने की जुर्रत नहीं करेंगे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 پھر تمام لوگ یہ سن کر ڈر جائیں گے اور آئندہ ایسی گستاخی کرنے کی جرأت نہیں کریں گے۔

باب دیکھیں کاپی




استثنا 17:13
5 حوالہ جات  

تَب تمام بنی اِسرائیل یہ سُن کر ڈریں گے اَور تمہارے درمیان کویٔی پھر کبھی اَیسی بدکاری نہ کرےگا۔


تَب باقی لوگ یہ سُن کر ڈریں گے اَور پھر کبھی اَیسی بدکاری تمہارے درمیان نہ ہوگی۔


اَورجو شخص قاضی کی یا اُس کاہِنؔ کی جو وہاں یَاہوِہ تمہارے خُدا کی خدمت میں مشغُول رہتے ہیں توہین کرے اَور اُن کے فیصلہ کو نہ مانے۔ تو وہ ضروُر جان سے مار ڈالا جائے۔ اَور تُم اِسرائیل سے اَیسی بدکاری کو ضروُر ختم کردینا۔


اگر تُم اُن شہروں میں سے جو یَاہوِہ تمہارے خُدا تُمہیں رہنے کو دے رہے ہیں کسی شہر کے متعلّق یہ افواہ سُنو،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات