Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 15:16 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 لیکن اگر تمہارا غُلام تُم سے کہے، ”مَیں تمہارے پاس سے جانا نہیں چاہتا،“ کیونکہ مُجھے تُم سے اَور تمہارے خاندان سے مَحَبّت ہے اَور مَیں تمہارے ساتھ رہ کر خُوشحال ہُوں،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 اور اگر وہ اِس سبب سے کہ اُسے تُجھ سے اور تیرے گھرانے سے مُحبّت ہو اور وہ تیرے ساتھ خُوش حال ہو تُجھ سے کہنے لگے کہ مَیں تیرے پاس سے نہیں جاتا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 लेकिन मुमकिन है कि तेरा ग़ुलाम तुझे छोड़ना न चाहे, क्योंकि वह तुझसे और तेरे ख़ानदान से मुहब्बत रखता है, और वह तेरे पास रहकर ख़ुशहाल है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 لیکن ممکن ہے کہ تیرا غلام تجھے چھوڑنا نہ چاہے، کیونکہ وہ تجھ سے اور تیرے خاندان سے محبت رکھتا ہے، اور وہ تیرے پاس رہ کر خوش حال ہے۔

باب دیکھیں کاپی




استثنا 15:16
5 حوالہ جات  

اَے خُدا، آپ کی مرضی کو پُوری کرنا ہی میری خُوشی کا باعث ہے؛ کیونکہ آپ کے آئین میرے دِل میں ہے۔“


آپ قُربانیاں اَور نذریں نہیں چاہتے، لیکن آپ نے میرے کان کھول دئیے ہیں۔ سوختنی نذروں اَور خطا کی قُربانیوں کی آپ کو حاجت نہ تھی۔


اَور یاد رکھنا کہ مِصر میں تُم بھی غُلام تھے اَور یَاہوِہ تمہارے خُدا نے تُمہیں اُس سے مخلصی بخشی۔ اِس لیٔے آج مَیں تُمہیں یہ حُکم دیتا ہُوں۔


تَب تُم ایک سُوئے سے دروازہ کی چوکھٹ پر اُس کا کان چھید ڈالنا تو وہ زندگی بھر تمہارا غُلام بنا رہے گا۔ تُم اَپنی لونڈیوں کے ساتھ بھی اَیسا ہی کرنا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات