استثنا 11:6 - اُردو ہم عصر ترجُمہ6 اَور یَاہوِہ نے اِلیابؔ بِن داتنؔ اَور ابیرامؔ کے ساتھ جو رُوبِنؔ کے پوتے تھے کیا کیا تھا، جَب سَب اِسرائیلیوں کے سامنے، زمین نے اَپنا مُنہ کھولا اَور اُنہیں اُن کے گھرانوں، خیموں اَور اُن کے ہر جاندار سمیت نگل لیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 اور داتنؔ اور اَبِیرامؔ کا جو اِلیابؔ بن رُوبِنؔ کے بیٹے تھے کیا حال بنایا کہ سب اِسرائیلِیوں کے سامنے زمِین نے اپنا مُنہ پسار کر اُن کو اور اُن کے گھرانوں اور خَیموں اور ہر ذِی نفس کو جو اُن کے ساتھ تھا نِگل لِیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 तुमने उसका इलियाब के बेटों दातन और अबीराम के साथ सुलूक देखा जो रूबिन के क़बीले के थे। उस दिन ज़मीन ने ख़ैमागाह के अंदर मुँह खोलकर उन्हें उनके घरानों, डेरों और तमाम जानदारों समेत हड़प कर लिया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 تم نے اُس کا اِلیاب کے بیٹوں داتن اور ابیرام کے ساتھ سلوک دیکھا جو روبن کے قبیلے کے تھے۔ اُس دن زمین نے خیمہ گاہ کے اندر منہ کھول کر اُنہیں اُن کے گھرانوں، ڈیروں اور تمام جانداروں سمیت ہڑپ کر لیا۔ باب دیکھیں |