Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 11:29 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

29 جَب یَاہوِہ تمہارے خُدا تُمہیں اُس مُلک میں پہُنچا دیں گے جِس پر قبضہ کرنے کے لیٔے تُم اُس میں داخل ہو رہے ہو، تَب کوہِ گِرزِیمؔ پر سے برکتیں اَور کوہِ عیبالؔ پر سے لعنتوں کا اعلان کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

29 اور جب خُداوند تیرا خُدا تُجھ کو اُس مُلک میں جِس پر قبضہ کرنے کو تُو جا رہا ہے پُہنچا دے تو کوہِ گرِزِیم ؔپر سے برکت اور کوہِ عیباؔل پر سے لَعنت سُنانا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

29 जब रब तेरा ख़ुदा तुझे उस मुल्क में ले जाएगा जिस पर तू क़ब्ज़ा करेगा तो लाज़िम है कि गरिज़ीम पहाड़ पर चढ़कर बरकत का एलान करे और ऐबाल पहाड़ पर लानत का।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

29 جب رب تیرا خدا تجھے اُس ملک میں لے جائے گا جس پر تُو قبضہ کرے گا تو لازم ہے کہ گرزیم پہاڑ پر چڑھ کر برکت کا اعلان کرے اور عیبال پہاڑ پر لعنت کا۔

باب دیکھیں کاپی




استثنا 11:29
5 حوالہ جات  

ہمارے آباؤاَجداد نے اِس پہاڑ پر پرستش کی لیکن تُم یہُودی دعویٰ کرتے ہو کہ وہ جگہ جہاں پرستش کرنا چاہئے یروشلیمؔ میں ہے۔“


اَور جَب تُم یردنؔ پار کر چُکو تو جَیسا مَیں نے آج تُمہیں حُکم دیا ہے اُسی کے مُطابق اُن پتّھروں کو کوہِ عیبالؔ پر نصب کردینا اَور اُن پر چُونا پوتنا۔


جَب یُوتامؔ کو یہ خبر ہُوئی تو وہ کوہِ گِرزِیمؔ کی چوٹی پر جا کھڑا ہُوا اَور چِلّاکر اُن سے کہنے لگا، ”اَے شِکیمؔ کے شہریو، میری بات سُنو تاکہ خُدا تمہاری بات سُنے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات