استثنا 11:26 - اُردو ہم عصر ترجُمہ26 دیکھو، آج مَیں تمہارے سامنے برکت اَور لعنت دونوں رکھ رہا ہُوں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 دیکھو مَیں آج کے دِن تُمہارے آگے برکت اور لَعنت دونوں رکھّے دیتا ہُوں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस26 आज तुम ख़ुद फ़ैसला करो। क्या तुम रब की बरकत या उस की लानत पाना चाहते हो? باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 آج تم خود فیصلہ کرو۔ کیا تم رب کی برکت یا اُس کی لعنت پانا چاہتے ہو؟ باب دیکھیں |