استثنا 1:40 - اُردو ہم عصر ترجُمہ40 لیکن تُم مُڑ کر بحرِقُلزمؔ کی راہ سے بیابان کی طرف کوچ کرو۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس40 پر تُمہارے لِئے یہ ہے کہ تُم لَوٹو اور بحرِ قلزمؔ کی راہ سے بیابان میں جاؤ۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस40 लेकिन तुम ख़ुद आगे न बढ़ो। पीछे मुड़कर दुबारा रेगिस्तान में बहरे-क़ुलज़ुम की तरफ़ सफ़र करो।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن40 لیکن تم خود آگے نہ بڑھو۔ پیچھے مُڑ کر دوبارہ ریگستان میں بحرِ قُلزم کی طرف سفر کرو۔“ باب دیکھیں |