Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 1:14 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 اِس کے جَواب میں تُم نے مُجھ سے کہاتھا، ”آپ جو کرنا چاہتے ہیں وہ ٹھیک ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 اِس کے جواب میں تُم نے مُجھ سے کہا تھا کہ جو کُچھ تُو نے فرمایا ہے اُس کا کرنا بِہتر ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 यह बात तुम्हें पसंद आई।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 یہ بات تمہیں پسند آئی۔

باب دیکھیں کاپی




استثنا 1:14
2 حوالہ جات  

لہٰذا تُم اَپنے ہر قبیلہ میں سے چند دانشمند، ذی فہم اَور قابل اِحترام لوگوں کو چُن لو اَور مَیں اُنہیں تُم پر مُقرّر کر دُوں گا۔“


چنانچہ مَیں نے تمہارے قبیلوں کے نامور لوگوں کو جو دانشمند اَور قابل اِحترام تھے، لیا اَور اُنہیں ہزار ہزار، سَو سَو، پچاس پچاس اَور دس دس لوگوں پر بطور حاکم مامُور کر دیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات