دانی ایل 8:20 - اُردو ہم عصر ترجُمہ20 دو سینگ والا مینڈھا جو آپ نے دیکھا وہ مِدائی اَور فارسؔ کے بادشاہوں کی نُمائندگی کرتا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 جو مینڈھا تُو نے دیکھا اُس کے دونوں سِینگ مادَی اور فارؔس کے بادشاہ ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 दो सींगों के जिस मेंढे को तूने देखा वह मादी और फ़ारस के बादशाहों की नुमाइंदगी करता है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 دو سینگوں کے جس مینڈھے کو تُو نے دیکھا وہ مادی اور فارس کے بادشاہوں کی نمائندگی کرتا ہے۔ باب دیکھیں |