دانی ایل 5:24 - اُردو ہم عصر ترجُمہ24 اِس لیٔے خُداتعالیٰ نے وہ ہاتھ بھیجا جِس نے وہ تحریر لکھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 پس اُس کی طرف سے ہاتھ کا وہ حِصّہ بھیجا گیا اور یہ نوِشتہ لِکھا گیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस24 इसी लिए उसने हाथ भेजकर दीवार पर यह अलफ़ाज़ लिखवा दिए। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 اِسی لئے اُس نے ہاتھ بھیج کر دیوار پر یہ الفاظ لکھوا دیئے۔ باب دیکھیں |