Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




دانی ایل 4:28 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 یہ سَب کچھ نبوکدنضرؔ بادشاہ پر ہُوبہو گذرا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

28 یہ سب کُچھ نبُوکدؔنضر بادشاہ پر گُذرا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 दानियाल की हर बात नबूकदनज़्ज़र को पेश आई।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 دانیال کی ہر بات نبوکدنضر کو پیش آئی۔

باب دیکھیں کاپی




دانی ایل 4:28
5 حوالہ جات  

خُدا اِنسان نہیں کہ جھُوٹ بولیں، اَور نہ وہ آدمؔ زاد ہے کہ اَپنا اِرادہ بدلے۔ کیا جو کچھ وہ کہتے ہیں اُس پر عَمل نہیں کرتے؟ اَورجو وعدہ کرتے ہیں اُسے پُورا نہیں کرتے؟


لیکن کیا میرا کلام اَور میرے قوانین جو مَیں نے اَپنے خدمت گذار نبیوں کو دیئے تھے، کیا وہ تمہارے آباؤاَجداد کی وفات کے بعد بھی قائِم نہیں ہیں؟ ”تَب اُنہُوں نے تَوبہ کی اَور کہا، یَاہوِہ قادرمُطلق نے اَپنے اِرادے کے مُطابق ہماری روِش اَور ہمارے اعمال کے مُوافق ہم سے صحیح سلُوک کیا۔“


آسمان اَور زمین ٹل جایٔیں گی لیکن میری باتیں کبھی نہیں ٹلیں گی۔


بدکار کا خوف اُسے آ لے گا؛ صادقوں کی مُرادیں پُوری ہُوں گی۔


لیکن جَب اُس کے دِل میں غُرور آیا اَور اُس کا دِل غُرور سے سخت ہو گیا، تَب اُسے تختِ شاہی سے معزول کر دیا گیا اَور اُس کی جاہ و حشمت چھین لی گئی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات