دانی ایل 2:36 - اُردو ہم عصر ترجُمہ36 ”یہی تھا آپ کا خواب اَور اَب ہم اُس کی تعبیر بادشاہ کو بتا دیتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس36 وہ خواب یہ ہے اور اُس کی تعبِیر بادشاہ کے حضُور بیان کرتا ہُوں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस36 यही बादशाह का ख़ाब था। अब हम बादशाह को ख़ाब का मतलब बताते हैं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن36 یہی بادشاہ کا خواب تھا۔ اب ہم بادشاہ کو خواب کا مطلب بتاتے ہیں۔ باب دیکھیں |