Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




دانی ایل 11:42 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

42 وہ کیٔی مُلکوں پر اَپنا تسلُّط جمائے گا۔ یہاں تک کہ مِصر بھی نہ بچے گا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

42 وہ دِیگر مُمالِک پر بھی ہاتھ چلائے گا اور مُلکِ مِصرؔ بھی بچ نہ سکے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

42 उस वक़्त उसका इक़तिदार बहुत-से ममालिक पर छा जाएगा, मिसर भी नहीं बचेगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

42 اُس وقت اُس کا اقتدار بہت سے ممالک پر چھا جائے گا، مصر بھی نہیں بچے گا۔

باب دیکھیں کاپی




دانی ایل 11:42
6 حوالہ جات  

اَور اُن کی لاشیں اُس شہر عظیم کے بازار میں پڑی رہیں گی، اُس شہر کو بطور اِستِعارہ سدُومؔ اَور مِصر کا نام دیا گیا ہے جہاں اُن کا خُداوؔند بھی اُسی شہر میں مصلُوب ہُوا تھا۔


اَور دُنیا کے اُن تمام قبائل پرجو بادشاہ قادرمُطلق یَاہوِہ کو سَجدہ کرنے یروشلیمؔ میں نہ آئیں گے تو اُن پر مینہ نہ برسے گا۔


میں اُنہیں اسیری سے چھُڑا کر واپس لاؤں گا اَور اُن کے آبائی وطن مِصر یعنی فتروسؔ میں لَوٹاؤں گا جہاں وہ ایک مَعمولی مملکت بَن جایٔیں گے۔


وہ خُوبصورت مُلک پر بھی حملہ کرےگا۔ بہت سے ممالک مغلُوب ہو جایٔیں گے لیکن اِدُوم، مُوآب اَور بنی عمُّون کے سربراہ اُس کے ہاتھ سے بچائے جایٔیں گے۔


وہ سونے اَور چاندی کے خزانوں اَور مِصر کی تمام دولت پر قابض ہوگا اَور لیبیا اَور کُوشی بھی اُس کے ہم رکاب ہوں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات