دانی ایل 10:4 - اُردو ہم عصر ترجُمہ4 پہلے مہینے کے چوبیسویں دِن جَب مَیں بڑے دریا حِدیکیل کے کنارے پر کھڑا تھا، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 اور پہلے مہِینے کی چَوبِیسوِیں تارِیخ کو جب مَیں بڑے دریا یعنی دریایِ دجلہ کے کنارہ پر تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस4 पहले महीने के 24वें दिन मैं बड़े दरिया दिजला के किनारे पर खड़ा था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 پہلے مہینے کے 24ویں دن مَیں بڑے دریا دِجلہ کے کنارے پر کھڑا تھا۔ باب دیکھیں |