دانی ایل 1:14 - اُردو ہم عصر ترجُمہ14 چنانچہ وہ اُس صلاح کو مان گیا اَور اُنہیں دس دِنوں تک آزماتا رہا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 چُنانچہ اُس نے اُن کی یہ بات قبُول کی اور دس روز تک اُن کو آزمایا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस14 निगरान मान गया। दस दिन तक वह उन्हें साग-पात खिलाकर और पानी पिलाकर आज़माता रहा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 نگران مان گیا۔ دس دن تک وہ اُنہیں ساگ پات کھلا کر اور پانی پلا کر آزماتا رہا۔ باب دیکھیں |