عاموس 2:16 - اُردو ہم عصر ترجُمہ16 اُس دِن بڑے بڑے سُورما بھی اَپنے کپڑے چھوڑکر بھاگ جائیں گے۔ یہ یَاہوِہ کا فرمان ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اور پہلوانوں میں سے جو کوئی دِلاور ہے ننگا نِکل بھاگے گا خُداوند فرماتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 उस दिन सबसे बहादुर सूरमा भी हथियार डालकर नंगी हालत में भाग जाएगा।” यह रब का फ़रमान है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 اُس دن سب سے بہادر سورما بھی ہتھیار ڈال کر ننگی حالت میں بھاگ جائے گا۔“ یہ رب کا فرمان ہے۔ باب دیکھیں |