اعمال 5:8 - اُردو ہم عصر ترجُمہ8 پطرس نے اُس سے پُوچھا، ”مُجھے بتا، کیا زمین کی اِتنی ہی قیمت مِلی تھی؟“ اُس نے کہا، ”ہاں، کُل قیمت اِتنی ہی تھی۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 پطرؔس نے اُس سے کہا مُجھے بتا تو۔ کیا تُم نے اِتنے ہی کو زمِین بیچی تھی؟ اُس نے کہا ہاں۔ اِتنے ہی کو۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 पतरस ने उससे पूछा, “मुझे बताएँ, क्या आपको अपनी ज़मीन के लिए इतनी ही रक़म मिली थी?” सफ़ीरा ने जवाब दिया, “जी, इतनी ही रक़म थी।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 پطرس نے اُس سے پوچھا، ”مجھے بتائیں، کیا آپ کو اپنی زمین کے لئے اِتنی ہی رقم ملی تھی؟“ سفیرہ نے جواب دیا، ”جی، اِتنی ہی رقم تھی۔“ باب دیکھیں |