Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 4:37 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

37 اُس نے اَپنا کھیت بیچا اَور قیمت لاکر رسولوں کے قدموں میں رکھ دی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

37 اُس کا ایک کھیت تھا جِسے اُس نے بیچا اور قِیمت لا کر رسُولوں کے پاؤں میں رکھ دی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

37 उसने अपना एक खेत फ़रोख़्त करके पैसे रसूलों के पाँवों में रख दिए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

37 اُس نے اپنا ایک کھیت فروخت کر کے پیسے رسولوں کے پاؤں میں رکھ دیئے۔

باب دیکھیں کاپی




اعمال 4:37
4 حوالہ جات  

اَور جِس کسی نے میری خاطِر گھروں یا بھائیوں یا بہنوں یا ماں یا باپ یا بیوی یا بچّوں یا کھیتوں کو چھوڑ دیا ہے وہ اِن سے سَو گُنا پایٔےگا اَور اَبدی زندگی کا وارِث ہوگا۔


حُضُور المسیح پر ایمان لانے والے تمام افراد اِکٹھّے رہتے تھے اَور تمام چیزوں میں ایک دُوسرے کو شریک سمجھتے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات