اعمال 28:1 - اُردو ہم عصر ترجُمہ1 جَب ہم سلامتی سے ساحِل پر پہُنچ گیٔے، تو ہمیں مَعلُوم ہُوا کہ جَزِیرہ کا نام مالٹاؔ ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 جب ہم پُہنچ گئے تو جانا کہ اِس ٹاپُو کا نام مِلِتے ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस1 तूफ़ान से बचने पर हमें मालूम हुआ कि जज़ीरे का नाम मिलिते है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 طوفان سے بچنے پر ہمیں معلوم ہوا کہ جزیرے کا نام ملِتے ہے۔ باب دیکھیں |